منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کے 6 پیکس کی حقیقت سامنے آ گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی ( آن لائن )سلمان خان کی فلم کا سب سے اہم سین وہ ہوتا ہے، جب وہ اپنی شرٹ اتارتے ہیں۔ اسی ایک سین پر سلمان کے فین ان پر فدا رہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ سلمان ہی ہیں جنہوں نے بالی وڈ ہیرو زکے لئے باڈی بلڈنگ کی روایت کی بنیاد رکھی۔انہیں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عامر سے لے کر ریتک روشن اوتر، اور یہاں تک کہ ان کے مخالف شاہ رخ کو بھی شرٹ اتارنے لگے۔ اب اگر ایسے میں کسی کو معلوم ہو کہ

ان کے سکس۔پیکس کے کروڑوں لوگ دیوانے ہیں، وہ جعلی ہیں، تو حیرت زدہ ہو جانا فطری امر ہے۔اس بات کا انکشاف فلموں کے لئے کام کرنے والی کمپنی ٹاٹا ایلیکسی سے نکالے گئے ایک ملازم نے کیا۔ اس نے یو ٹیوب پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کر دیا، جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سلمان کی فلیٹ ٹمی کو سکس پیکس کا شیپ دیا جاتا ہے۔اطلاعات کے مطابق جب سلمان کو پتہ چلا کہ فلم ‘ایک تھا ٹائیگر’ میں ڈائریکٹر کبیر خان نے ان کے سین کو ہی ایڈٹ کر دیا ہے، تو انھوں نے فلم کے پروڈیوسر کو فون کرکے ان سے کہا کہ اگر فلم میں ان کا شرٹ لیس سین نہیں ہوگا تو ان کے فین مایوس ہوں گے۔ اس کی وجہ سے برانڈ سلمان کی امیج کو بھی دھکا لگے گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…