پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

گندے کپڑے پہننا چھوڑدو ڈپیکا پڈوکون کا رنویر سنگھ کو مشورہ

datetime 11  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون فیشن ورلڈ میں خوبصورتی سے قبضہ کیے بیٹھی ہیں، وہیں مسٹر رنویر سنگھ عجیب وغریب لباس سے فیشن کے تمام قوانین تورتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ رنویر سنگھ کسی بھی روپ میں دیکھے جائے وہ روپ لوگوں میں فورا مقبول ہوجاتا ہے۔البتہ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹار رنویر سنگھ کی گرل فرینڈ دپیکاپڈوکون ان کے اس انداز

سے متاثر دکھائی نہیں دے رہیں۔ووگ بی ایف ایف ایس کے شو میں دپیکا اپنی بہن انشکا پڈوکون کے ساتھ ایک سیگمنٹ اسکیڑی اسپائس اور پلیٹر آف پنشمینٹ کا حصہ بنی تھی۔ جن میں ان کو ایک جملہ مکمل کرنا تھا۔ شو کی میزبان نیہا نے جب اداکارہ سے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے جو رنویر سنگھ کو چھوڑ دینی چاہیے ، تو دپیکا نے فورا جواب دیارنویر کو اب برے لباس پہننا چھوڑ دینا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…