بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

بھارتی اداکار راج ببرگرفتار،وجہ کیا بنی ،سب کچھ سامنے آگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2018 |

غازی آباد(آن لائن)بولی وڈ اسٹار راج ببر کو اتر پردیش میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔راج ببر اس وقت کسانوں کی تحریک مندولا کی سربراہی کررہے ہیں۔ اور ان کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پولیس اور کانگریس کی پارٹی کے کارکنان کے درمیان ہاتھ پائی شروع

ہوئی تو پولیس نے ہجوم میں داخل ہوکر راج ببر کو گرفتار کرلیا۔ریلی میں ہاتھ پائی کے بعد کانگریس کے بعض دیگر پارٹی کارکنان کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے۔غازی آباد پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ پولیس فورس موقعے پر پہنچ گئی ہے اور فوری کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…