پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

لیلیٰ نے سستی شہرت کیلئے مجھ پر گاڑی ہتھیانے کا بے بنیاد الزام لگایا،میرا

datetime 12  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہاکہ لیلیٰ نے مجھ پر گاڑی ہتھیانے کا بے بنیاد الزام لگایا ہے اور یہ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کیا گیا ہے ،سب کو معلوم ہے کہ لیلیٰ اور مائرہ خان ڈرگز لیتی ہیں اور اسی کے اثر کی وجہ سے وہ بھیکی بھیکی باتیں کرتی ہیں ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ مائرہ خان کوکین پینے کے ساتھ انجکشن بھی لگاتی ہیں اورلیلیٰ بھی ہر وقت نشے کے عالم میں رہتی ہیں۔

میں پچھلے پانچ سال سے امریکہ اور دبئی میں سٹڈی میں مصروف ہوں اور میرا ان سے کوئی رابطہ نہیں ۔انہوں نے کہاکہ لیلیٰ میرے بھائی سے شادی کی خواہشمند تھی ۔ انہوں نے کہاکہ میں مائرہ خان اور لیلیٰ کے لئے دعا گو ہوں کہ خدا ان کو نیکی کی ہدایت دے اوروہ نشہ کرنا چھوڑ دیں ۔ انہوںنے کہا کہ میںعمران خان کی شادی پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتی البتہ شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ میں عمران خان کی ضرورمدد کروں گی۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…