پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی فلم چھپن چھپائی کا چند روز میں 3 کروڑ کا بزنس

datetime 5  جنوری‬‮  2018

پاکستانی فلم چھپن چھپائی کا چند روز میں 3 کروڑ کا بزنس

کراچی(این این آئی) نئی پاکستانی ا یکشن کامیڈی فلم چھپن چھپائی نے فلم بینوں کے دل جیت لے ریلیز کے چند روز میں تین کروڑ کا بزنس کر لیا۔جاندار پرفارمنس مستی، دوستی، محبت، موج مستی سے بھر پور فلم چھپن چھپائی نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دئیے۔ فلم میں مرکزی کردار اداکیا احسن خان نے… Continue 23reading پاکستانی فلم چھپن چھپائی کا چند روز میں 3 کروڑ کا بزنس

میری توبہ،نور نے کانوں کو ہاتھ لگا لئے،صاف انکار

datetime 5  جنوری‬‮  2018

میری توبہ،نور نے کانوں کو ہاتھ لگا لئے،صاف انکار

کراچی (این این آئی) اداکارہ نور بخاری نے ٹی وی ڈراموں اور کمرشلز میں کام کرنے کی پیشکش مسترد کردی ہے۔بتایا گیا ہے کہ نور بخاری کو کراچی کے ایک ہدایتکار نے ڈرامہ سیریل اور کاسمیٹک مصنوعات کی کمرشل کے لئے پیشکش کی تاہم انہوں نے معذرت کرلی۔ ان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading میری توبہ،نور نے کانوں کو ہاتھ لگا لئے،صاف انکار

بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے ،جاوید شیخ

datetime 5  جنوری‬‮  2018

بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے ،جاوید شیخ

کراچی (این این آئی)جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے جدوجہد کی ہے اور مستقبل میں بھی اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ ہمیں بالی ووڈ کی فلموں کا مقابلہ کرنے کے لئے مزید محنت کی ضرورت ہے، یہ درست ہے… Continue 23reading بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے ،جاوید شیخ

انجلینا سے علیحدگی کے بعد بریڈ پٹ نام بدل کر لڑکیوں سے فلرٹ کرنے لگے

datetime 5  جنوری‬‮  2018

انجلینا سے علیحدگی کے بعد بریڈ پٹ نام بدل کر لڑکیوں سے فلرٹ کرنے لگے

لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ کے سپر اسٹار بریڈ پٹ نے انجلینا جولی سے علیحدگی کے بعد نام اور شناخت بدل کر لڑکیوں سے فلرٹ کرنا شروع کردیا ہے۔2005 میں فلم ’مسٹراینڈ مسزاسمتھ‘کے ذریعے نزدیک آنے والے ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ اورانجلینا جولی کئی سال تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے، یہاں تک… Continue 23reading انجلینا سے علیحدگی کے بعد بریڈ پٹ نام بدل کر لڑکیوں سے فلرٹ کرنے لگے

ماہرہ خان نے اپنے اور رنبیر کپور کے تعلقات پر خاموشی توڑدی

datetime 4  جنوری‬‮  2018

ماہرہ خان نے اپنے اور رنبیر کپور کے تعلقات پر خاموشی توڑدی

ممبئی(این این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سنگل مدر ہیں لیکن وہ محبت پر پورا یقین رکھتی ہیں۔نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ برس جہاں کئی کامیابیاں سمیٹیں وہیں وہ تنازعات کی زد میں بھی رہیں۔ رنبیر کپور کے ساتھ وائرل ہونے والی تصاویر انہیں متنازعہ اداکارہ بنادیا تھا اور… Continue 23reading ماہرہ خان نے اپنے اور رنبیر کپور کے تعلقات پر خاموشی توڑدی

میں’’ میرا‘‘ کا دوسرا شوہر ہوں ‘ اس کا پہلا شوہرکون ہے‘شاہد کپورگھر کی بات میڈیا میں لے آئے

datetime 4  جنوری‬‮  2018

میں’’ میرا‘‘ کا دوسرا شوہر ہوں ‘ اس کا پہلا شوہرکون ہے‘شاہد کپورگھر کی بات میڈیا میں لے آئے

ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی اداکار شاہد کپور اکثر ہی اپنی بیوی میراکے بارے میں عجیب و غریب بیانات دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ شاہد کپور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ میں کسی ایسی لڑکی سے شادی کروں گی جو پانچ… Continue 23reading میں’’ میرا‘‘ کا دوسرا شوہر ہوں ‘ اس کا پہلا شوہرکون ہے‘شاہد کپورگھر کی بات میڈیا میں لے آئے

سونم کپور کا مارچ میں شادی کا اعلان ،لڑکا کون اور کیا کرتا ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  جنوری‬‮  2018

سونم کپور کا مارچ میں شادی کا اعلان ،لڑکا کون اور کیا کرتا ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی اداکارہ سونم کپور نے مارچ میں شادی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سونم کپور نے نیا سال اپنے دیرینہ دوست آنند کے ساتھ پیرس میں منایا۔ سونم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے دیرینہ دوست کے ساتھ تصاویر شیئرکی ہیں، جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا… Continue 23reading سونم کپور کا مارچ میں شادی کا اعلان ،لڑکا کون اور کیا کرتا ہے،تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت کی وہ اداکارہ جوا یک وقت سپر سٹارتھی لیکن آج نئی دہلی کی سڑکوں پرزندگی گزارنے پر مجبور

datetime 4  جنوری‬‮  2018

بھارت کی وہ اداکارہ جوا یک وقت سپر سٹارتھی لیکن آج نئی دہلی کی سڑکوں پرزندگی گزارنے پر مجبور

لاہور(این این آئی) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ الیسا خان ان دنوں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ الیسا ،عمران ہاشمی کی فلم آئینہ میں رومانوی کردار ادا کر چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیسا خان کو ان کی والدہ اور بھائی نے گھر سے نکال دیا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ… Continue 23reading بھارت کی وہ اداکارہ جوا یک وقت سپر سٹارتھی لیکن آج نئی دہلی کی سڑکوں پرزندگی گزارنے پر مجبور

میری پیدائش لندن میں 1988 میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی سے ہوئی،ایشوریا رائے بچن میری ماں ہیں، 29 سالہ شخص کا دعویٰ

datetime 3  جنوری‬‮  2018

میری پیدائش لندن میں 1988 میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی سے ہوئی،ایشوریا رائے بچن میری ماں ہیں، 29 سالہ شخص کا دعویٰ

حیدر آباددکن(سی پی پی) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکا پٹنم کے 29 سالہ نوجوان سنگیت کمار نے دعوی کیا ہے کہ ایشوریا رائے بچن ان کی ماں ہیں اور اب وہ اپنی ماں کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔سابق ملکہ حسن اور نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ… Continue 23reading میری پیدائش لندن میں 1988 میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی سے ہوئی،ایشوریا رائے بچن میری ماں ہیں، 29 سالہ شخص کا دعویٰ

Page 92 of 969
1 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 969