منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ماڈلنگ کا شوق نہیں ، صرف گلوکاری ،اداکاری تک ہی محدود رہناچاہتی ہوں، رابی پیرزادہ

datetime 6  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے ماڈلنگ کا کوئی شوق نہیں ، میں صرف گلوکاری اور اداکاری تک ہی محدود رہناچاہتی ہوں۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نت نئے تجربات کرنا میری فطرت میں شامل ہے ، سوفٹ ویئر انجینئر ہونے کے ساتھ میں چھوٹے جہاز اڑانے کی تربیت بھی حاصل کر چکی ہوں ،کراٹے ماسٹر ہونے کے ساتھ

بیرون ملک سے بیوٹیشن کورس بھی کر رکھا ہے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ میری بطور ہیروئن پہلی فلم ’’ شور شرابہ ‘‘ مکمل ہو چکی ہے جس کی نمائش مارچ میں کی جائے گی ۔ انہوںنے کہا کہ میں نے اپنے گارڈن ٹائون میں واقع بیوٹی سیلون کے بعد ڈیفنس میں بھی رابی بیوٹی سیلون بنانے کے لئے کام شروع کر دیا ہے اور اسی ماہ اسکا باقاعدہ افتتاح بھی کر دیا جائے گا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…