بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

پاکستانی فلم چھپن چھپائی کا چند روز میں 3 کروڑ کا بزنس

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) نئی پاکستانی ا یکشن کامیڈی فلم چھپن چھپائی نے فلم بینوں کے دل جیت لے ریلیز کے چند روز میں تین کروڑ کا بزنس کر لیا۔جاندار پرفارمنس مستی، دوستی، محبت، موج مستی سے بھر پور فلم چھپن چھپائی نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دئیے۔ فلم میں مرکزی کردار اداکیا احسن خان نے

جبکہ ٹی وی ایکٹریس نیلم منیر جن کی یہ ڈیبیو فلم ہے نے پری کا کردار نبھایا۔پریس میٹ اپ میں فلم کی کاسٹ کا کہنا تھا شائقین کی اتنی پذیرائی ملی ہے جس نے ہمارے حوصلے بلند کر دئے ہیں مستبقل میں بھی معیاری فلمیں پیش کریں گے۔ جلد ہی اس فلم کے سیکوئل کا اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…