منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید محنت کی ضرورت ہے ،جاوید شیخ

datetime 5  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے جدوجہد کی ہے اور مستقبل میں بھی اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ ہمیں بالی ووڈ کی فلموں کا مقابلہ کرنے کے لئے مزید محنت کی ضرورت ہے، یہ درست ہے کہ پچھلے دو سالوں سے پاکستانی فلمیں اچھا بزنس کر رہی ہیں مگر بالی ووڈ کی فلموں کا زور توڑنے کیلئے

مسلسل پاکستانی فلموں کی نمائش کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا 2017 میں میری فلم نامعلوم افراد 2 نے شاندار کامیابی حاصل کی جبکہ اس کے ساتھ دیگر فلموں نے بھی باکس آفس پر کامیابیاں سمیٹیں جو کہ فلم انڈسٹری کی کامیابی کے لئے مثبت علامت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے جدوجہد کی ہے اور مستقبل میں بھی اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…