منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

جیو اور جینے دو،شادی کی خبریں میڈیا پر کیا چلیں ،صبا قمر چکرا کر رہ گئیں،اچانک کیا اعلان کردیا،سب دنگ

datetime 5  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے اپنے وضاحتی پیغام میں پاکستانی اداکارہ صبا قمرنے ’’جیو اور جینے دو‘‘ کا نعرہ لگا دیا۔پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کر دی۔ گزشتہ کئی دنوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ صبا قمر اور اداکار ارسلان فیصل ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جلد ہی شادی کرنے جا رہے ہیں۔ ارسلان فیصل معروف اداکارہ صبا فیصل کے

صاحبزادے ہیں۔ ان افواہوں کا آغاز اس وقت ہوا جب ارسلان فیصل نے صبا قمر کیساتھ لی گئی ایک تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ صبا قمر نے گزشتہ رات ان تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس پر تحریر تھا موسم برائے مہربانی اتنا رومانوی مت ہو، ابھی میں سنگل ہوں ،ابھی شادی نہیں کر رہی لہٰذا افواہیں پھیلانا بند کر دیں۔ اپنے وضاحتی پیغام میں پاکستانی اداکارہ صبا قمرنے جیو اور جینے دو کا نعرہ بھی لگا دیا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…