بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

غربت کیا ہوتی ہے اس درد کو میں اچھی طرح سمجھتی ہوں’ صبا قمر

datetime 4  مئی‬‮  2023

غربت کیا ہوتی ہے اس درد کو میں اچھی طرح سمجھتی ہوں’ صبا قمر

لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ جب یہ سیاستدانوں کے منہ سے یہ الفاظ سنتی ہوں کہ اس سال اتنے کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے تو دل بہت دکھی ہوتا ہے ، غربت کیا ہوتی ہے اس درد کو میں اچھی طرح سمجھتی ہوں۔… Continue 23reading غربت کیا ہوتی ہے اس درد کو میں اچھی طرح سمجھتی ہوں’ صبا قمر

مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

datetime 9  مئی‬‮  2022

مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

لاہور(این این آئی) سیشن عدالت نے مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس میں نامزد اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کو الزامات سے بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی بریت کی درخواستیں مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار… Continue 23reading مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو کیس اداکارہ صبا قمر، بلال سعید الزامات سے بری

صبا قمر بھی اپنے ہونے والے شوہر عظیم خان کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں

datetime 28  مارچ‬‮  2021

صبا قمر بھی اپنے ہونے والے شوہر عظیم خان کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبا قمر بھی اپنے ہونے والے شوہر عظیم خان کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں۔حال ہی میں صبا قمر کی ایک مداح نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے ان کے ہونے والے شوہر عظیم خان پر سنگین الزامات عائد کیے تھے۔ان الزامات پر ردعمل دیتے… Continue 23reading صبا قمر بھی اپنے ہونے والے شوہر عظیم خان کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں

صبا قمر کا فون ہیک، انجان شخص کی جانب سے مینجر کو کالز موصولکال کرنے والا شخص ہر بار کونسا سوال پوچھتا تھا ؟کال کاٹ دیتا 

datetime 10  اپریل‬‮  2020

صبا قمر کا فون ہیک، انجان شخص کی جانب سے مینجر کو کالز موصولکال کرنے والا شخص ہر بار کونسا سوال پوچھتا تھا ؟کال کاٹ دیتا 

لاہور (این این آئی)نامور اداکارہ صبا قمر کا موبائل فون ہیک کرلیا گیا جس کے بعد اداکارہ کے موبائل فون سے کئی لوگوں کو کالز موصول ہونا شروع ہوگئیں۔اداکارہ کے موبائل ہیک ہونے کی خبر ان کی مینجر معشال چیمہ نے انسٹاگرام پر شیئر کی۔معشال چیمہ کے مطابق انہیں صبا قمر کے نمبرز سے کئی… Continue 23reading صبا قمر کا فون ہیک، انجان شخص کی جانب سے مینجر کو کالز موصولکال کرنے والا شخص ہر بار کونسا سوال پوچھتا تھا ؟کال کاٹ دیتا 

جو تصویر وائرل کی گئی ہے وہ پرانی ہے، صبا قمر نے واضح کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019

جو تصویر وائرل کی گئی ہے وہ پرانی ہے، صبا قمر نے واضح کر دیا

لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ کچھ لوگ منفی ذہن رکھتے ہیں اور ان کا کام ہی منفی سر گرمیاں کرنا ہوتا ہے ، کیا کبھی کسی فنکار کے  اچھے کام کی ویڈیو وائرل کی جاتی ہے ۔ سوشل میڈیا پر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر وائرل ہونے کے حوالے سے… Continue 23reading جو تصویر وائرل کی گئی ہے وہ پرانی ہے، صبا قمر نے واضح کر دیا

فلم انڈسٹری نئی فلمیں بنانے سے نہیں سرمایہ کاری سے اٹھے گی‘ اداکارہ صبا قمر

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

فلم انڈسٹری نئی فلمیں بنانے سے نہیں سرمایہ کاری سے اٹھے گی‘ اداکارہ صبا قمر

لاہور(آئی این پی) فلم و ٹی وی کی نامور ا داکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری صرف نئی فلمیں بنانے سے آباد نہیں ہو گی سرمایہ کاری بھی بہت بڑی ضرورت ہے۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے صبا قمر نے کہا کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے فلمیں تو بنائی… Continue 23reading فلم انڈسٹری نئی فلمیں بنانے سے نہیں سرمایہ کاری سے اٹھے گی‘ اداکارہ صبا قمر

جیو اور جینے دو،شادی کی خبریں میڈیا پر کیا چلیں ،صبا قمر چکرا کر رہ گئیں،اچانک کیا اعلان کردیا،سب دنگ

datetime 5  جنوری‬‮  2018

جیو اور جینے دو،شادی کی خبریں میڈیا پر کیا چلیں ،صبا قمر چکرا کر رہ گئیں،اچانک کیا اعلان کردیا،سب دنگ

لاہور (این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے اپنے وضاحتی پیغام میں پاکستانی اداکارہ صبا قمرنے ’’جیو اور جینے دو‘‘ کا نعرہ لگا دیا۔پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کر دی۔ گزشتہ کئی دنوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ صبا قمر… Continue 23reading جیو اور جینے دو،شادی کی خبریں میڈیا پر کیا چلیں ،صبا قمر چکرا کر رہ گئیں،اچانک کیا اعلان کردیا،سب دنگ

محب وطن ہوں‘بھارتی فلم میں کام ایک فنکار کی حیثیت سے کیا‘اداکارہ صبا قمر

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017

محب وطن ہوں‘بھارتی فلم میں کام ایک فنکار کی حیثیت سے کیا‘اداکارہ صبا قمر

کراچی (این این آئی) اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ محب وطن ہوں، پاکستانی ڈراموں نے شناخت اور دنیا میں مقبولیت دی، بھارتی فلم میں کام ایک فنکار کی حیثیت سے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری فلم ہندی میڈیم نے 100 کروڑ کا بزنس کر کے ایک ریکارڈ بنایا جبکہ فواد خان… Continue 23reading محب وطن ہوں‘بھارتی فلم میں کام ایک فنکار کی حیثیت سے کیا‘اداکارہ صبا قمر