بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

جو تصویر وائرل کی گئی ہے وہ پرانی ہے، صبا قمر نے واضح کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ کچھ لوگ منفی ذہن رکھتے ہیں اور ان کا کام ہی منفی سر گرمیاں کرنا ہوتا ہے ، کیا کبھی کسی فنکار کے  اچھے کام کی ویڈیو وائرل کی جاتی ہے ۔ سوشل میڈیا پر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر وائرل ہونے کے حوالے سے اپنے رد عمل میں انہوںنے کہا کہ سمجھ سے بالا تر ہے کہ لوگ کسی کے بارے میں کس طرح برا سوچ لیتے ہیں اور پھر اسے

پھیلانے میں بھی بڑھ چڑھ کر کوشاں نظر آتے ہیں۔ انہوں کہا کہ جو تصویر وائرل ہوئی ہے وہ بہت پرانی ہے ۔ اگر کچھ لوگوں کو اس طرح کی منفی سر گرمیوں سے تسکین ملتی ہے توان کے لئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ۔صبا قمر نے کہا کہ کیا کسی فنکار کے اچھے کام کو وائرل کیا جاتا ہے یا اس کے لئے تعریفی کلمات کہے جاتے ہیں ایسا کرتے ہوئے کیوں لوگ اپنا ہاتھ اور زبان روک لیتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…