منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ودیابالن آئندہ سال یکم جنوری کو 39سال کی ہوجائیں گی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

ودیابالن آئندہ سال یکم جنوری کو 39سال کی ہوجائیں گی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ ادا کارہ ودیا بالن نے کہاہے کہ بچے کیلئے وقت نہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ودیابالن آئندہ سال یکم جنوری کو 39سال کی ہوجائیں گی اور اس موقع پر ودیا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جیسے کہ میں 39 سال کی ہونے والی ہوں میں… Continue 23reading ودیابالن آئندہ سال یکم جنوری کو 39سال کی ہوجائیں گی

میگھن مارکل کو شہزادے سے محبت کی قیمت چکانی پڑی ٗ فلم کے کر دار سے ہاتھ دھونا پڑینگے

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

میگھن مارکل کو شہزادے سے محبت کی قیمت چکانی پڑی ٗ فلم کے کر دار سے ہاتھ دھونا پڑینگے

لاس اینجلس(این این آئی)گزشتہ ماہ 27 نومبر کو برطانوی شہزادے ہیری سے منگنی کرنے والی امریکی اداکارہ میگھن مارکل کو محبت کی قیمت چکانی پڑی اورانہیں ممکنہ طور پر فلم کے کردار سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق میگھن مارکل اب تک محض 10 سے بھی کم فلموں میں جلوہ گر ہوچکی ہیں جبکہ… Continue 23reading میگھن مارکل کو شہزادے سے محبت کی قیمت چکانی پڑی ٗ فلم کے کر دار سے ہاتھ دھونا پڑینگے

ایشوریہ رائے بچن فلم ’’رات اور دن ‘‘ کے ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

ایشوریہ رائے بچن فلم ’’رات اور دن ‘‘ کے ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن فلم ’’رات اور دن ‘‘ کے ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اطلاعات ہیں کہ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن 1967 ء میں بننے والی تھرلر اور تجسس سے بھرپور فلم ’’رات اور دن ‘‘ کے ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی… Continue 23reading ایشوریہ رائے بچن فلم ’’رات اور دن ‘‘ کے ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی

صبا قمر اپنی گردن میں بنائے گئے ٹیٹو کے باعث شدید تنقید کا شکار

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

صبا قمر اپنی گردن میں بنائے گئے ٹیٹو کے باعث شدید تنقید کا شکار

لاہور(آئی این پی) پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ صبا قمر نے اپنی گردن پر ایک ٹیٹو بنوایا جس کے بعد اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اداکارہ نے اپنی گردن کی تصویر اتار شئیر کی اور مداحوں سے کہا کہ… Continue 23reading صبا قمر اپنی گردن میں بنائے گئے ٹیٹو کے باعث شدید تنقید کا شکار

اپنے کیرئیر کے دوران کئی بار طاقت کے نشے کا شکار بنی ہوں ،پریانکا چوپڑا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

اپنے کیرئیر کے دوران کئی بار طاقت کے نشے کا شکار بنی ہوں ،پریانکا چوپڑا

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ میں اپنے کیرئیر کے دوران کئی بار طاقت کے نشے کا شکار بنی ہوں اور کئی مرتبہ مجھے سپر اسٹارز کی گرل فرینڈز کے کہنے پر فلموں سے نکالا گیا۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں… Continue 23reading اپنے کیرئیر کے دوران کئی بار طاقت کے نشے کا شکار بنی ہوں ،پریانکا چوپڑا

ایشوریا رائے کے سسرالیوں سے تعلقات کیسے ہیں ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

ایشوریا رائے کے سسرالیوں سے تعلقات کیسے ہیں ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی)نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کے سسرالیوں کے درمیان تعلقات کیسے ہیں یہ حقیقت حال ہی میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے استقبالیے کے دوران سامنے آئی۔سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ایشوریا رائے بچن کیمرے اور میڈیا کے سامنے ہمیشہ یہ دکھانے کی کوشش… Continue 23reading ایشوریا رائے کے سسرالیوں سے تعلقات کیسے ہیں ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

کلاسیکل گلوکاری میں پٹیالہ گھرانے کو منفرد مقام حاصل ہے ،ولی حامد

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

کلاسیکل گلوکاری میں پٹیالہ گھرانے کو منفرد مقام حاصل ہے ،ولی حامد

لاہور ( این این آئی) گلوکار ولی حامد نے کہا ہے کہ گلوکاری کا فن صدیوں سے ہمارے خاندان میں چلا آرہا ہے ، ہماری کئی پشتوں نے کلاسیکل موسیقی کیلئے اپنی زندگیاں گزار دیں اور آج بھی کلاسیکل گلوکاری میں پٹیالہ گھرانے کو منفرد مقام حاصل ہے ۔ انہوں نے ’’ این این آئی‘‘… Continue 23reading کلاسیکل گلوکاری میں پٹیالہ گھرانے کو منفرد مقام حاصل ہے ،ولی حامد

لاکھوں لوگوں کو ہنسانے والے مشہور کامیڈین کے بازو اور ٹانگ نے کام کرنا چھوڑ دیا،حکومت سے مدد کی اپیل

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

لاکھوں لوگوں کو ہنسانے والے مشہور کامیڈین کے بازو اور ٹانگ نے کام کرنا چھوڑ دیا،حکومت سے مدد کی اپیل

لاہور(آن لائن)ماجد جہانگیر کے علاج سے محروم ہونے کے باعث انکے دائیں بازو اور ٹانگ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ سینئر اداکار ماجد جہانگیر نے وظیفہ بند ہونے کے بعد حکومت سے سرکاری سطح پرعلاج کرانے کی اپیل کر دی۔ معروف مزاحیہ اداکار ماجد جہانگیر کے علاج سے محروم ہونے کے باعث انکے دائیں بازو… Continue 23reading لاکھوں لوگوں کو ہنسانے والے مشہور کامیڈین کے بازو اور ٹانگ نے کام کرنا چھوڑ دیا،حکومت سے مدد کی اپیل

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کا دوسرا استقبالیہ کون کون شریک ہوا،جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کا دوسرا استقبالیہ کون کون شریک ہوا،جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

ممبئی(آن لائن) بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کے دوسرے استقبالیہ میں شوبزاور کرکٹ اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔رواں ماہ 11 دسمبر کو اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی گزشتہ روز دوسرے استقبالیے کی تقریب ممبئی میں سینٹ ریگیس آسٹر بال… Continue 23reading ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کا دوسرا استقبالیہ کون کون شریک ہوا،جس نے دیکھا ،دیکھتا ہی رہ گیا

Page 96 of 969
1 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 969