منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ودیابالن آئندہ سال یکم جنوری کو 39سال کی ہوجائیں گی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ ادا کارہ ودیا بالن نے کہاہے کہ بچے کیلئے وقت نہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ودیابالن آئندہ سال یکم جنوری کو 39سال کی ہوجائیں گی اور اس موقع پر ودیا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جیسے کہ میں 39 سال کی ہونے والی ہوں میں نے اپنے دوستوں سے کہا ہے کہ میں اب کچھ نیا کرنا چاہتی ہوں

کیونکہ آئندہ سال میں 40 کی ہوجاؤں گی تو دیکھتے ہیںکہ اس سال میں اپنے دوستوں اور شوہر روئے کپور کے ساتھ کیا پاگل پن کرتی ہوں۔یاد رہے کہ ودیا اور سدھارتھ روئے 5 سال سے شادی شدہ ہیں اور جب ان سے بچوں کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ بچہ کیلئے میرے پاس وقت نہیں ٗہر فلم میرے لئے ایک بچہ کی طرح ہے اور اب تک ایسے میرے 20 بچے ہوچکے ہیں،فی الحال میں اپنے کام کو اہمیت دے رہی ہوں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…