منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

صبا قمر اپنی گردن میں بنائے گئے ٹیٹو کے باعث شدید تنقید کا شکار

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ صبا قمر نے اپنی گردن پر ایک ٹیٹو بنوایا جس کے بعد اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اداکارہ نے اپنی گردن کی تصویر اتار شئیر کی اور مداحوں سے کہا کہ پڑھ کر بتائیں انہوں نے اپنی گردن پر کیا لکھوایا

ہے؟۔ اس تصویر کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر جنگ چڑھ گئی اور اداکارہ کے مداحوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔یاد رہے کہ صبا قمر پہلی اداکارہ نہیں ہیں جہنوں نے ٹیٹو بنوایا ہو بہت سے اداکار اور اداکارائیں ایسی ہیں جو اپنی جسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹو بنواتے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…