زائرہ وسیم کی والدہ نے اپنی بیٹی کو جہاز میں ہراساں کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج نہ کرانے کا فیصلہ
ممبئی(این این آئی) زائرہ وسیم کی والدہ نے اپنی بیٹی کو جہاز میں ہراساں کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج نہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چند روز قبل فلم دنگل میں سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی کا کردار نبھانے والی 17 سالہ اداکارہ زائرہ وسیم کی ویڈیو منظر عام… Continue 23reading زائرہ وسیم کی والدہ نے اپنی بیٹی کو جہاز میں ہراساں کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج نہ کرانے کا فیصلہ