سارہ لورین کابھارتی فلم میں کاسٹ ہونے کا دعویٰ
لاہور (این ین آئی)پاکستانی اداکارہ سارہ لورین نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے ایک نئی بھارتی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ سارہ لورین نے کہا میں نے کبھی یہ نہیں کہاکہ میں بالی ووڈ کی فلموں میں کام نہیں کروں گی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں بھی دو فلموں کے پراجیکٹس پر کام کر… Continue 23reading سارہ لورین کابھارتی فلم میں کاسٹ ہونے کا دعویٰ







































