بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان ملک سے فرار

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد (این این آئی)عراق کی ملکہ حسن سارہ عیدان خاندان سمیت ملک سے فرار ہوگئی ہیں، سارہ عیدان نے رواں برس مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیا تھا۔مذکورہ مقابلے میں مختصر لباس کے ساتھ شرکت کے نتیجے میں عیدان خاندان کو تنگی اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اسرائیلی ملکہ حسن آدار نے ایک اسرائیلی چینل کی ویب سائٹ کو بتایا کہ سارہ عیدان اپنے اہلِ خانہ سمیت عراق چھوڑ کر اس وقت امریکا میں مقیم ہے۔ آدار کے مطابق

گزشتہ ماہ لاس ویگس مقابلے میں شرکت کے بعد سے وہ اپنی عراقی ہم منصب کے ساتھ رابطے میں ہیںاور یہ مقابلہ 26 نومبر کو پلانیٹ ہالی وڈ لاس ویگاس ہوٹل میں منعقد ہوا تھا۔واضح رہے کہ سارہ عیدان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اسرائیلی ملکہ حسن کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرنے کے جواز بھی پیش کیے تھے۔عیدان کے مطابق انہوں نے آدار کے ساتھ تصویر صرف یہ پیغام پہنچانے کے لیے بنوائی کہ فلسطین میں امن دیکھنا چاہتی ہیں

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…