بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

نئے نویلے جوڑے ویروشکا کی سیلفی کی دھوم مچ گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلان (این این آئی)نئے نویلے جوڑے ویروشکا کی سیر و تفریح سے بھرپور سیلفی کی دھوم مچ گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق بالی اداکارہ انوشکا شرمااور بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی اپنی خفیہ شادی کے بعد ابھی اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہی موجود ہیں اور سیر تفریح سے خوب لطف اندوز ہو رہے جبکہ یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ دونوں کی ممبئی واپسی آئندہ چوبیس گھنٹوں میں متوقع ہے۔دوسری جانب ا نوشکا شرماویرات کوہلی کے

ساتھ سیرو تفریح سے بھرپورتصویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے جو چند لمحوں میں ہی وائرل ہوگئی جسے صرف 20منٹ میں 2لاکھ سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔واضح رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی میں دونوں کے انتہائی قریبی رشتہ دار اور چند خاص دوستوں نے شرکت کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق21دسمبر کو نئی دہلی جبکہ 26دسمبر کو ممبئی میں گرینڈ ریسیپشن ہوگاجس میں دونوں کے رشتے دار اور فلمی و کرکٹ انڈسٹری کے علاوہ دوست احباب شریک ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…