اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

شاہد کپور نے فلم ’کبڈی‘ سے ہریتھک روشن کی چھٹی کرادی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

شاہد کپور نے فلم ’کبڈی‘ سے ہریتھک روشن کی چھٹی کرادی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے فلم ’کبڈی‘ سے ہریتھک روشن کی چھٹی کرادی۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوتی‘ میں جاندار اداکاری کی وجہ سے شاہد کپور پر قسمت کی دیوی ایسا مہربان ہوئی کہ انہیں مسلسل فلموں کی آفرز مل رہی ہیں جب کہ اب انہوں… Continue 23reading شاہد کپور نے فلم ’کبڈی‘ سے ہریتھک روشن کی چھٹی کرادی

جیکولین فرنینڈس نے کولمبو میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ کھول لیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

جیکولین فرنینڈس نے کولمبو میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ کھول لیا

کولمبو (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ ’’کائیما سترا‘‘ کھول لیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سری لنکن نژاد جیکولین فرنینڈس نے کولمبو میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ’’ کائیما سترا‘‘ کھول لیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تازہ تصویر شیئر… Continue 23reading جیکولین فرنینڈس نے کولمبو میں اپنا پہلا ریسٹورنٹ کھول لیا

’’ چھپن چھپائی ‘‘ فلم بینوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لے گی ،احسن خان ،نیلم منیر پر امید

datetime 15  دسمبر‬‮  2017

’’ چھپن چھپائی ‘‘ فلم بینوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لے گی ،احسن خان ،نیلم منیر پر امید

لاہور ( این این آئی)اداکار احسن خان اور اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ ہماری فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ فلم بینوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لے گی ، فلم کی تشہیری مہم کے لئے ہم خصوصی طور پر لاہور آئے ہیں اور یہاں جس قدر محبت کا اظہار کیا گیا ہے… Continue 23reading ’’ چھپن چھپائی ‘‘ فلم بینوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لے گی ،احسن خان ،نیلم منیر پر امید

معروف بھارتی مزاحیہ اداکار انتقال کر گئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

معروف بھارتی مزاحیہ اداکار انتقال کر گئے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار اور فلمساز نیرج وورا طویل علالت کے بعد مقامی اسپتال میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیرج وورا گزشتہ برس 2016 میں دل کے دورے کے بعد کوما میں چلے گئے تھے، فلم پروڈیوسر فیروز نڈیاڈ والا انہیں اسپتال سے اپنے گھر لے گئے تھے اور وہیں… Continue 23reading معروف بھارتی مزاحیہ اداکار انتقال کر گئے

دنگل گرل زائرہ وسیم کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا مبینہ ملزم کی بیوی اور ساتھ بیٹھے مسافرنے کچھ اور ہی بیا ن دیدیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

دنگل گرل زائرہ وسیم کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا مبینہ ملزم کی بیوی اور ساتھ بیٹھے مسافرنے کچھ اور ہی بیا ن دیدیا

ممبئی (این این آئی) اداکارہ زائرہ وسیم کی طرف سے دورانِ پرواز جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزام کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے لیکن اب اس معاملے میں ملزم کی اہلیہ اور ایک ساتھی مسافر بھی سامنے آگئے ہیں جنہوں نے اداکارہ کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔اداکارہ… Continue 23reading دنگل گرل زائرہ وسیم کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا مبینہ ملزم کی بیوی اور ساتھ بیٹھے مسافرنے کچھ اور ہی بیا ن دیدیا

تکذیب نکاح کیس ،اداکارہ میرا کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی ہی بیٹی کو سرپرائز دیدیا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 14  دسمبر‬‮  2017

تکذیب نکاح کیس ،اداکارہ میرا کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی ہی بیٹی کو سرپرائز دیدیا، حیرت انگیز صورتحال

لاہور( این این آئی )تکذیب نکاح کیس ،اداکارہ میرا کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی ہی بیٹی کو سرپرائز دیدیا، حیرت انگیز صورتحال،تکذیب نکاح کیس میں میرا کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر گواہی دینے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ روز فیملی کورٹ میں ادکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس… Continue 23reading تکذیب نکاح کیس ،اداکارہ میرا کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنی ہی بیٹی کو سرپرائز دیدیا، حیرت انگیز صورتحال

کوہلی اور انوشکا شرما کو اٹلی میں شادی کرنے کا مشورہ کس نے دیا؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

کوہلی اور انوشکا شرما کو اٹلی میں شادی کرنے کا مشورہ کس نے دیا؟

ممبئی ( این این آئی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کو اپنے ملک کی بجائے اٹلی میں شادی کا مشورہ معروف فلمساز و ہدایتکار ادتیہ چوپڑا نے دیا ۔میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ دونوں کو بیرون ملک شادی کا مشورہ بھارت میں شادی کی تقریب میں ہونے… Continue 23reading کوہلی اور انوشکا شرما کو اٹلی میں شادی کرنے کا مشورہ کس نے دیا؟

انوشکا شرما اور کوہلی کے مجموعی اثاثے کتنے ہیں،بھارتی میڈیا تفصیلات سامنے لے آیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

انوشکا شرما اور کوہلی کے مجموعی اثاثے کتنے ہیں،بھارتی میڈیا تفصیلات سامنے لے آیا

ممبئی (آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی جوڑی ارب پتی بن گئی جن کے مجموعی اثاثوں کی مالیت تقریبا 6 ارب بھارتی روپے سے زائد ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما رواں ہفتے شادی کے بندھن میں بندھے اور دونوں ہی اپنے اپنے… Continue 23reading انوشکا شرما اور کوہلی کے مجموعی اثاثے کتنے ہیں،بھارتی میڈیا تفصیلات سامنے لے آیا

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل پاکستانی لڑکی،خود بھارتی اداکارہ بھی دیکھ کر حیران

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل پاکستانی لڑکی،خود بھارتی اداکارہ بھی دیکھ کر حیران

کراچی / ممبئی (این این آئی) پاکستانی ماڈل و اداکارہ ڑالے سرحدی کی ان دنوں بھارت میں دھوم مچی ہوئی ہے اس کی وجہ ان کا کسی فلم یا ڈرامے میں کام کرنا نہیں بلکہ سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کا ’ ہم شکل‘ ہونا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ژالے سرحدی نے بتایا تھا کہ… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کی ہم شکل پاکستانی لڑکی،خود بھارتی اداکارہ بھی دیکھ کر حیران

1 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 969