منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

دلیپ کمارکو دھمکیاں ملنے پرسائرہ بانو نے حکومت سے تحفظ مانگ لیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بلڈر کی جانب سے دھمکیاں ملنے پر لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے ریاستی حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کر دی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کے نام خط میں سائرہ بانو نے لکھا کہ پرانی جائیدادکا قبضہ ملنے کے بعد بلڈرسمیر بھوجانی انہیں دھمکیاں دے رہا ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بھارتی سپریم کورٹ نے دس سال تک چلنے والے مقدمے میں 2500 سکوائر رقبے پر پھیلا پالی ہل کا بنگلہ بلڈر سمیر بھوجانی کے قبضے سے چھڑا کر واپس دلیپ کمار اور سائرہ بانو کے حوالے کیا تھا۔ جس کے بعد بلڈر عمر رسیدہ فلمی جوڑے کو دھمکیاں دینے پر اتر آیا ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…