منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

انگلش پریمیئر لیگ نے بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)انگلش پریمیئر لیگ نے بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔بالی ووڈ اداکار رنویرسنگھ انگلش پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہونے کے بعد نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں اس

لیگ کی تشہیر کیلیے کام کریں گے۔واضح رہے کہ رنویر خود فٹبال کے شوقین اورانگلش پریمیئر لیگ کلب آرسنل کے مداح ہیں۔ ای پی ایل کا مقصد خاص طور پر بھارت میں اپنی برانڈ کو فروغ دینا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…