بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

خوابوں کا شہزادہ ابھی زندگی میں نہیں آیا ،2018ء میری شادی کا سال ہوسکتا ہے ،فلمسٹار میرا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (ا ین این آئی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ خوابوں کا شہزادہ ابھی میری زندگی میں نہیں آیا جو مجھے تحفظ دینے کے ساتھ گھر ، عزت اور محبت دے اور میرے وہ تمام مالی اخراجات برداشت کرے جو میرا حق ہے۔ انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے لوگوں نے مجھے شادی کی پیشکش کی مگر مجھے ان میں اس طرح کا خلوص نظر نہیں آیا جو ہر ایک عورت چاہتی ہے ۔ہر لڑکی کی طرح میرا بھی

خواب ہے کہ میرا اپنا گھر ہو جہاں محبت کرنے والا شوہر میرے ناز نخرے اٹھائے ۔ ہو سکتا ہے کہ 2018ء میری شادی کا سال ہو ۔انہوںنے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اپنے گھریلو اخراجات پورے کرنے کے لئے فلموں میں کام کرتی ہوں لیکن اگر شادی کے بعد شوہر میری وہ تمام ضروریات پوری کرے تو مجھے شوبز میں مزید کام کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی ۔ البتہ شوق کی خاطر کبھی کبھار فلموں میں اپنی مرضی سے ہی کام کیا کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…