بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

مفت کی شراب پینے والے،رشی کپور نے بھارتی صحافیوں کو بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 17  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈاداکار رشی کپور ایک بار پھر صحافیوں پر برس پڑے اور انہیں مفت کی شراب پینے والے افراد کا طعنہ دیدیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج کپور کی 93 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں راج کپور کی سوانح حیات پر مبنی کتاب کی رونمائی کی گئی۔ تقریب میں رشی کپور کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تاہم والد کی تقریب میں بھی رشی کپور کو صحافیوں کی موجودگی ایک آنکھ نہ بھائی اور

صحافیوں کو تقریب چھوڑ جانے کا کہہ دیا اور جاتے جاتے بھی طنزیہ انداز میں صحافیوں کو مفت کی شراب پینے والے کہہ کر وہاں سے چلے گئے ۔ بعدازاں تقریب کے میزبان اور کتاب کے پبلشر کی طرف سے ہوٹل کے سکیورٹی چیف کو معاملہ ختم کرنے کیلئے مداخلت کرنے کی درخواست کی گئی ۔ جس پر سکیورٹی چیف کا معذرت کرتے ہوئے کہنا تھا کیا آپ جانتے نہیں ہیں کہ رشی کپور کیسے ہیں ، وہ پہلے بھی اس ہوٹل میں دو بار یہ سب کچھ کر چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…