منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) بولی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘رواں ماہ 22 تاریخ کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی البتہ پاکستان میں اس فلم کی ریلیز پر پابندی عائد ہوچکی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزرات اطلاعات نے سینسر بورڈ کی سفارش کے بعد فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کے لیے این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فلم میں پاکستان سے متعلق سینز موجود ہیں، جس کی وجہ سے اسے سینسر بورڈ نے کلیئر

نہیں کیا۔خیال رہے کہ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘سلمان خان کی 2012ء میں ریلیز ہوئی فلم ایک تھا ٹائیگر کا سیکوئل ہے۔فلم ایک تھا ٹائیگر کو بھی پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس فلم میں سلمان خان نے ہندوستانی جبکہ کترینہ کیف نے پاکستانی جاسوس کا کردار ادا کیا۔یہ دونوں اس نئی فلم میں بھی یہی کردار دھراتے نظر آئیں گے۔فلم میں پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھی ایک گانا گایا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…