منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ زارا اکبر کے کیس کا فیصلہ 19دسمبر کو سنایا جائے گا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (ا ین این آئی) اداکارہ زارا اکبر کے کیس کا فیصلہ 19دسمبر بروز منگل کو سنایا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ زارا اکبر نے فیملی کورٹ میں نان ونفقہ اور بچے کے اخراجات کے حوالے سے اپنے شوہر علی فوزی کاظمی کے خلاف دعویٰ دائر کیا تھا ۔

عدالت کی جانب سے متعدد بار طلبی کے باوجود فوزی علی کاظمی عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کررکھا ہے ۔ تین روز قبل کیس کا فیصلہ سنایا جانا تھا مگر ایک وکیل کے قتل کی وجہ سے وکلاء کی ہڑتال کے باعث فیصلہ نہیں سنایا جا سکا تاہم اب 19دسمبر کو کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…