جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان نے کترینہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

سلمان خان نے کترینہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کترینہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ایک انٹرویو کے دوران سلمان خان سے سوال کیا گیا کہ انہیں کون سی ساتھی اداکارہ پسند ہے تاہم سلمان نے سب کا ہی دل رکھا اور کہا سب ہی بہترین اور پسند ہیں تاہم جب کترینہ کیف… Continue 23reading سلمان خان نے کترینہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

کرن جوہر کو ٹوئیٹ میں غلط اسپیلنگ لکھنا بھاری پڑگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرن جوہر کو ٹوئیٹ میں غلط اسپیلنگ لکھنا بھاری پڑگیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے مشہور فلم ساز اور ہدایت کار کرن جوہر کو اپنی ٹوئیٹ میں غلط ہجے (اسپیلنگ) لکھنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن جوہر نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک نئے ٹیلنٹ شو کی تشہیر کر رہے ہیں… Continue 23reading کرن جوہر کو ٹوئیٹ میں غلط اسپیلنگ لکھنا بھاری پڑگیا

شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈان بننے کیلئے تیار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈان بننے کیلئے تیار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ڈان کا تیسرا سیکوئل بنے گا جس میں شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈان بننے کے لئے تیار ہیں۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی فلمساز رتیش سدھوانی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ڈان کا تیسرا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیاہے ۔ایک… Continue 23reading شاہ رخ خان ایک بار پھر ڈان بننے کیلئے تیار

ریتک کے ساتھ کام کرنا میری خوش قسمتی ہے ٗٹائیگر شروف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

ریتک کے ساتھ کام کرنا میری خوش قسمتی ہے ٗٹائیگر شروف

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے کہا ہے کہ وہ اپنے آئیڈیل ریتک روشن کے ساتھ کام کرنے پر خود کو خوش قسمت تصور کر رہے ہیں۔اداکار ٹائیگر شروف نے ہدایتکار سدھارتھ آنند کی فلم میں اداکار ریتک روشن کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ریتک سر… Continue 23reading ریتک کے ساتھ کام کرنا میری خوش قسمتی ہے ٗٹائیگر شروف

پریانکا چوپڑا کی چلتی گاڑی سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

پریانکا چوپڑا کی چلتی گاڑی سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(این این آئی)نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی چلتی گاڑی سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا ان دنوں نیویارک میں اپنے مقبول ترین سیریل ’’کوانٹیکو‘‘کے تیسرے سیزن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بے تحاشہ مصروفیت اور سخت شیڈول کے باوجود پریانکا اپنے مداحوں کو نہیں بھولی ہیں… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کی چلتی گاڑی سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کے بارے میں ایف آئی اے لاہورکو تحریری شکایت کر دی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

عمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کے بارے میں ایف آئی اے لاہورکو تحریری شکایت کر دی

لاہور(این این آئی)اداکارہ عمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کے بارے میں ایف آئی اے لاہورکو تحریری شکایت کر دی۔اداکارہ کے مطابق نامعلوم افراد انہیں سوشل میڈیا کے ذریعے ہراساں کر رہے ہیں ٗان کے خلاف کارروائی کی جائے۔عمائمہ ملک نے کہا کہ انہیں کافی عرصے سے نازیبا اور دھمکی آمیز پیغامات موصول… Continue 23reading عمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کے بارے میں ایف آئی اے لاہورکو تحریری شکایت کر دی

ہندو انتہا پسندوں نے دپیکا پڈوکون کو ناک کاٹنے کی دھمکی دیدی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہندو انتہا پسندوں نے دپیکا پڈوکون کو ناک کاٹنے کی دھمکی دیدی

ممبئی(این این آئی) بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ’’پدماوتی‘‘ ریلیز کی گئی تو دپیکا پڈوکون کی ناک کاٹ دیں گے ۔ ہندوانتہا پسند جماعتیں اب بھی فلم پدماوتی کی بھرپورمخالفت کررہی ہیں جب کہ راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے افراد کی… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں نے دپیکا پڈوکون کو ناک کاٹنے کی دھمکی دیدی

ٹائی ٹینک ایک بار پھر سینماؤں میں دھوم مچانے کو تیار

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

ٹائی ٹینک ایک بار پھر سینماؤں میں دھوم مچانے کو تیار

نیویارک (این این آئی) ٹائی ٹینک ایک بار پھر سنیماؤں میں دھوم مچانے کو تیار‘ ریلیز کے بیس برس مکمل ہونے پر فلم یکم دسمبر کو پھر سے بڑے پردے کی زینت بنائی جارہی ہے۔ہدایتکار جیمز کیمرون کی فلم ٹائی ٹینک دسمبر 1997 میں سنیماؤں میں آئی تو دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا۔ مشہور زمانہ… Continue 23reading ٹائی ٹینک ایک بار پھر سینماؤں میں دھوم مچانے کو تیار

ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہوں‘ ودیا بالن

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہوں‘ ودیا بالن

ممبئی (این این آئی)اداکارہ کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ٹی وی شو کی طرح شو کرنے کا سوچا تھا مگر میکرز کے ساتھ نہ بن سکی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا… Continue 23reading ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہوں‘ ودیا بالن

Page 120 of 969
1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 969