14مارچ 2015ء کوگرفتار ہونیوالی ماڈل ایان علی کے مقدمے کا کیا بنا؟ حیرت انگیزانکشافات
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں ایان علی کیخلاف سماعت 20دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔بدھ کو کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت بیماری کے باعث ملزمہ کی حاضری سے ایک دن کے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی ہے ۔ملزمہ ایان علی کی جانب سے حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخوست دائر… Continue 23reading 14مارچ 2015ء کوگرفتار ہونیوالی ماڈل ایان علی کے مقدمے کا کیا بنا؟ حیرت انگیزانکشافات







































