کرشمہ کپور کی دوسری شادی کی افواہوں پر والد کا نیک خواہشات کا اظہار
ممبئی (این این آئی)ڈیڑھ دہائی قبل تک بولی وڈ میں خوبرو ہیروئن کی حیثیت رکھنے والی 43 سالہ کرشمہ کپور ان دنوں ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔اس بار کرشمہ کپور اپنی دوسری شادی کے حوالے سے خبروں میں ہیں، کیوں کہ انہیں ہندوستان کے معروف کاروباری شخص سندیپ توشنیوال کے ساتھ دیکھا جا رہا… Continue 23reading کرشمہ کپور کی دوسری شادی کی افواہوں پر والد کا نیک خواہشات کا اظہار