اداکارہ میرا کے ’’ٹائی ٹینک ‘‘سونگ کی ویڈیو وائرل ہو گئی
لاہور( آئی این پی) پاکستان کی جانی مانی اداکارہ ” میرا ” کو کون نہیں جانتا۔ میرا اپنی پرفارمنس سے پاکستانیو ں کے دلوں میں اپنی جگہ نہیں بنا سکی لیکن اپنے آئے روز نت نئے ڈراموں سے خاصی مشہور ہو گئی ہیں۔میرا کی انگلش سے پریشان افراد کے لیے مزید پریشانی کی خبر یہ… Continue 23reading اداکارہ میرا کے ’’ٹائی ٹینک ‘‘سونگ کی ویڈیو وائرل ہو گئی