جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کا ہمشکل سامنے آگیا ،تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پریقین نہیں آئیگا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی) دنیا میں کئی لوگ انڈین فلم انڈسٹری کے سپر سٹار ہیرو شاہ رخ خان کا ہم شکل بننے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ان میں کچھ لوگ اپنا حلیہ بنا کر شاہ رخ جیسا لگنے کی کوشش کرتے ہیں تو کچھ ان کے ڈائیلاگ بول کر نقلی کنگ خان بننے کی ناکام ایکٹنگ کرتے ہیں۔ تاہم یہاں ہم آپ کو ایک ایسے نوجوان کے

بارے میں بتانے جا رہے ہیں جسے اگر آپ دیکھیں تو آپ کو فوری طور پر شاہ رخ خان کا گمان ہو گا۔شاہ رخ خان کے اس ہم شکل 22 سالہ نوجوان کا نام حیدر مقبول ہے، جو مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے رہائشی ہیں۔ حیدر مقبول کا چہرہ، ان کے بال، ان کے چہرے پر سجی داڑھی اور ان کا پہناوا ہوبہو شاہ رخ خان جیسا ہی ہے۔ حیدر مقبول کا فیس بک پیج ان کی تصاویر سے بھرا پڑا ہے جس میں وہ بالکل شاہ رخ خان کی طرح ہی دکھائی دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…