منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ نے فلم’’راضی‘‘کی عکسبندی مکمل کر لی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم ’’راضی‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی۔بھارتی میڈیاکے مطابق عالیہ بھٹ نے اس بات کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کیا ۔ فلم کی ہدایتکارہ مہگنا گلزار ہیں۔فلم میں عالیہ بھٹ وکی کوشال کے ساتھ نظر آئیں گی

جس میںعالیہ کشمیری لڑکی جبکہ وکی کوشال آرمی آفیسر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم آئندہ سال مئی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی، عالیہ اس کے بعد آیان مکھرجی کی فلم ’’براھامسترا‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی ۔فلم میں امیتابھ بچن اور رنبیر کپور بھی نظر آئیں گے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…