منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ایکشن ایڈونچر فلم ’’جمانجی ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ 20 دسمبر کو ریلیز ہوگی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی) ایکشن ایڈونچر فلم ’’جمانجی ‘‘کا دوسرا حصہ ’’ ویلکم ٹو دی جنگل‘‘20 دسمبر کو سنیماؤں کی زینت بنائی جائے گی۔جمانجی ویلکم ٹو دی جنگل کی کہانی ہے چار طالب علموں کی جنہیں اسکول کے تہہ خانے سے ملتا ہے پراسرار ویڈیو گیم جمانجی

جوان کی عمر بڑھاکر پہنچا دیتا ہے انہیں جنگل میں۔اس طلسماتی کھیل سے باہر آنے کیلئے انہیں پھر سے انہی حالات سے گزرنا پڑتا ہے جو برسوں پہلے ایلن کے سامنے تھے۔ فلم کی نمایاں اسٹار کاسٹ میں راک بھی شامل ہیں جبکہ فلم آرہی ہے 20 دسمبر کو سنیماؤں میں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…