بالی ووڈ ادا کار اکشے کمار فلم’2.0 میں ولن کا کردارادا نہیں کریں گے
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار فلم’2.0‘میں ولن کا کردارادا نہیں کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار فلم’2.0‘ میں رجنی کانت کے روپ میں ڈاکٹر ریچرڈ کا کردار ادا کریں گے ۔لیجنڈری اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم2.0سب سے زیادہ بجٹ کے ساتھ بنائی جانے والی سائنس فکشن فلم ہے… Continue 23reading بالی ووڈ ادا کار اکشے کمار فلم’2.0 میں ولن کا کردارادا نہیں کریں گے







































