جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پریانکا کے بعد پرینیتی کا بھی’گستاخیاں‘ کرنے سے انکار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

پریانکا کے بعد پرینیتی کا بھی’گستاخیاں‘ کرنے سے انکار

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے فلم گستاخیاں میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی نے سب سے پہلے اس فلم کی پیشکش خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کی تھی تاہم ہالی وڈ فلموں اور سیریز میں مصروفیات کے باعث پریانکا نے انکار کردیا تھا… Continue 23reading پریانکا کے بعد پرینیتی کا بھی’گستاخیاں‘ کرنے سے انکار

کرینہ کپور کا محدود عرصے تک فلموں سے علیحدگی کا اعلان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

کرینہ کپور کا محدود عرصے تک فلموں سے علیحدگی کا اعلان

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے محدود عرصیتک فلمی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔کرینہ کپور جو شادی کے بعد مسلسل فلموں میں مصروف رہیں مگر بیٹے کی پیدائش کے ساتھ ہی فلمی دنیا سے دور ہوتی نظر آرہی ہیں ٗاب انہوںنے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ مارچ 2018تک نئی… Continue 23reading کرینہ کپور کا محدود عرصے تک فلموں سے علیحدگی کا اعلان

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ریتھک روشن ایک بار پھر سپر ہیرو کے روپ میں نظر آئیں گے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ریتھک روشن ایک بار پھر سپر ہیرو کے روپ میں نظر آئیں گے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو  ریتھک روشن ایک بار پھر سپر ہیرو کے روپ میں اپنے نظر آئیں گے ٗکرش سلسلے کی چوتھی فلم ’ ’کرش فور ‘کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ برس کیا جائیگا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’کرش ‘ کی چوتھی کڑی کی شوٹنگ کا… Continue 23reading بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ریتھک روشن ایک بار پھر سپر ہیرو کے روپ میں نظر آئیں گے

رجنی کانت اور اکشے کی فلم ’2.0‘ کی ریلیز سے قبل ہی 200 کروڑ کی کمائی کرلی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

رجنی کانت اور اکشے کی فلم ’2.0‘ کی ریلیز سے قبل ہی 200 کروڑ کی کمائی کرلی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم’2.0‘ نے ریلیز سے قبل ہی 200 کروڑ کی کمائی کرلی ٗرجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’2.0‘ 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ربورٹ‘ کا سیکوئل ہے جو اگلے سال 25 جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جانی ہے۔ فلم ’2.0‘… Continue 23reading رجنی کانت اور اکشے کی فلم ’2.0‘ کی ریلیز سے قبل ہی 200 کروڑ کی کمائی کرلی

شرمین عبیدچنائے اپنی ٹوئیٹس پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

شرمین عبیدچنائے اپنی ٹوئیٹس پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبیدچنائے اپنی ٹوئیٹس پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستانی ہدایتکارہ اور فلمساز شرمین عبید چنائے نے ٹوئٹر پر کچھ پیغامات پوسٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب آغا خان ہسپتال (اے کے یو) میں جانے والی ان کی بہن… Continue 23reading شرمین عبیدچنائے اپنی ٹوئیٹس پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں

جولیا رابرٹس کی فلم ’ ونڈر‘ 17نومبر کو ریلیز کی جائیگی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

جولیا رابرٹس کی فلم ’ ونڈر‘ 17نومبر کو ریلیز کی جائیگی

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ جولیا رابرٹس کی نئی ڈرامہ فلم ونڈرکی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ٗاسٹیفن چبوسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس ہی نال کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ہے ٗ جو ایک ایسے بچے کے گرد گھوم رہی ہے ٗجس کا چہرہ… Continue 23reading جولیا رابرٹس کی فلم ’ ونڈر‘ 17نومبر کو ریلیز کی جائیگی

’’شرم کرو بھارتیو!پاکستانیوں سے ہی کچھ سبق سیکھ لو‘‘ اذان کے بعد سونو نگم نے بھارتی ترانے کو نشانہ بنا ڈالا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

’’شرم کرو بھارتیو!پاکستانیوں سے ہی کچھ سبق سیکھ لو‘‘ اذان کے بعد سونو نگم نے بھارتی ترانے کو نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی گلوکار سونو نگم کا کیرئیر گزشتہ کافی عرصے سے زوال کی جانب گامزن ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے نہ ان کا کوئی البم آیا ہے اور نہ ہی وہ کسی فلم میں گلوکاری کرتے نظر آئے ہیں۔ یہاں تک کہ بھارتی میڈیا میں انہیں ایک ناکام گلوکار قراردیا جارہا ہے… Continue 23reading ’’شرم کرو بھارتیو!پاکستانیوں سے ہی کچھ سبق سیکھ لو‘‘ اذان کے بعد سونو نگم نے بھارتی ترانے کو نشانہ بنا ڈالا

ٹیکس نہ دینے والوں کے ساتھ ’’زبردستی‘‘ شروع،معروف پاکستانی اداکارہ زِد میں آگئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

ٹیکس نہ دینے والوں کے ساتھ ’’زبردستی‘‘ شروع،معروف پاکستانی اداکارہ زِد میں آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری ،مہرین سید کے بعد ٹیکس ادا نہ کرنے پراداکارہ نور کا بینک اکاؤنٹ بھی منجمد کردیا گیا۔ایف بی آرحکام کے مطابق اداکارہ نور نے مالی سال 2015ء کا ٹیکس ادا نہیں کیا ،ان کے ذمہ چودہ لاکھ روپے ٹیکس واجب الادا… Continue 23reading ٹیکس نہ دینے والوں کے ساتھ ’’زبردستی‘‘ شروع،معروف پاکستانی اداکارہ زِد میں آگئی

معروف پشتو گلوکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

معروف پشتو گلوکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک حادثے میں پشتو کے مقامی گلوکار سید عالم محسود ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق پشتو کے مقامی گلوکار سید عالم محسود ڈیرہ اسماعیل خان وینسم روڈ پر رکشے میں گھر جا رہے تھے کہ بس کو بچاتے ہوئے دو رکشوں میں تصادم ہوا جس… Continue 23reading معروف پشتو گلوکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

Page 133 of 969
1 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 969