منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کپل شرما کی گھر کی بالکونی سے کود کر خودکشی کی کوشش

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی ( آن لائن ) معروف بھارتی کامیڈین و اداکار کپل شرما نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سنیل گروور سے جھگڑے کے بعد خودکشی کی کوشش کی۔ بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے ستارے اپنے ساتھی فنکار سنیل گروور سے جھگڑے کے بعد مسلسل گردش میں ہیں جس کا اعتراف وہ خود بھی کرتے ہیں، اپنی نئی فلم ’فرنگی‘ کی تشہیر کے سلسے میں منعقدہ تقریب کے دوران کپیل شرما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

انکشاف کیا کہ سنیل گروور سے جھگڑے کے بعد میں ذہنی طورپر پریشان اور تنہا محسوس کرنے لگا تھا اور اس کے ساتھ ہی میرے ٹی وی شو کی مقبولیت میں بھی کمی آگئی تھی۔ اس ساری صورت حال نے مجھے ڈپریشن میں مبتلا کردیا تھا۔کپل شرما کا کہنا تھا کہ میرے ایک دوست نے مجھے سمندر کنارے واقع اپارٹمنٹ میں منتقل ہونے کا مشورہ دیا تاکہ میں ذہنی طور پر ٹھیک ہو سکوں، اس کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے میں وہاں رہنے بھی لگا لیکن میری ذہنی پریشانی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ اس دوران میں نے گھر کی بالکونی سے کود کر خودکشی کی بھی کوشش کی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…