مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کا جھگڑاکب ہوا؟،قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،چونکا دینے والے انکشافات

29  اکتوبر‬‮  2017

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کوتھانہ چہیلک طلب کرلیا، ایس پی کینٹ کی موجودگی میں مفتی عبد القوی کے روبرو مقتولہ کے والدین سے سوال جواب کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کو تھانہ چہیلک طلب کیا اور ملزم مفتی عبدالقوی کے روبرو مقتولہ کے والدین سے سوال جواب کیے گئے۔ اس موقع پر ایس پی کینٹ کی موجودگی میں قندیل کے والدین اور

مفتی عبد القوی کے درمیان مکالمہ ہوا۔ قندیل بلوچ کی والدہ انور بی بی نے کہا کہ اس نے مفتی عبدالقوی کو تمام باتوں میں جھٹلایا ہے۔ کراچی میں قندیل کا مفتی عبدالقوی سے جھگڑا ہوا تھا۔ مفتی عبدالقوی نے دھمکی دی تھی کہ گھر واپسں جا ؤ گی تو مریدوں سے قتل کروا دوں گا۔ قندیل گھر آئی تو ڈر سے گھر کو تالے لگا کر کمرے میں چھپ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق قندیل بلوچ کے والدین کو پھر طلب کیا جائے گا اورملزم عبدالقوی کے روبرو گفتگو کرائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…