جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

اکشے کمار کی فلم’ ’پیڈ مین‘‘ کا پوسٹر جاری کردیاگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

اکشے کمار کی فلم’ ’پیڈ مین‘‘ کا پوسٹر جاری کردیاگیا

ممبئی (این این اائی)بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار کی سماجی مسئلے پر نمائش کے لیے تیار فلم’’ پیڈ مین‘‘ کا پوسٹر جاری کردیا گیا-خیال رہے کہ اس سے قبل رواں برس اگست میں ریلیز ہونے والی اکشے کمار کی فلم ’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا‘ بھی ایک سماجی مسئلے پر بنائی گئی تھی، جس نے نہ… Continue 23reading اکشے کمار کی فلم’ ’پیڈ مین‘‘ کا پوسٹر جاری کردیاگیا

گلوکار کمار سانو بے وفائی کا شکار ‘کام نہ ملنے پر بالی ووڈسے ناراض

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

گلوکار کمار سانو بے وفائی کا شکار ‘کام نہ ملنے پر بالی ووڈسے ناراض

ممبئی(این این آئی) ایک وقت تھا جب بھارتی فلم نگری میں کمار سانو کا طوطی بولتا تھا اور فلمساز ان کے آگے پیچھے پھرتے تھے لیکن اب صورت حال یہ ہے کہ ان کی آواز کو کوئی اپنی فلم میں شامل ہی نہیں کرتا۔بالی ووڈ ایسی نگری ہے جہاں چڑھتے سورج کی پوجا ہوتی ہے،… Continue 23reading گلوکار کمار سانو بے وفائی کا شکار ‘کام نہ ملنے پر بالی ووڈسے ناراض

اداکارہ میرا سنگیتا کے ڈرامہ سیریل’ ’ابّا‘‘ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

اداکارہ میرا سنگیتا کے ڈرامہ سیریل’ ’ابّا‘‘ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور(این این اائی)اداکارہ میرا معروف پاکستانی ہدایتکارہ سنگیتا کے ڈرامہ سیریل’ ’ابّا‘‘ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں۔ اداکارہ ایک عرصے سے ہدایتکارہ سنگیتا سے درخواست کررہی تھیں کہ انکے پاس کام نہیں ہے اور وہ بے روزگارہیں ۔ جس پر سنگیتا نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل میں انہیں کاسٹ کرلیا، جسکی ریکارڈنگ… Continue 23reading اداکارہ میرا سنگیتا کے ڈرامہ سیریل’ ’ابّا‘‘ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب

ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ کا نیا گانا ریلیزکردیاگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ کا نیا گانا ریلیزکردیاگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’ورنہ‘ کا ایک اورگانا ریلیز کردیا گیا۔کچھ دن قبل شعیب منصور کی فلم کا ٹیزر منظر عام پر آیا تو اس نے خوب دھوم مچائی ،آج فلم ’ورنہ ‘ کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب کراچی کے مقامی سینما میں ہوئی ۔ فلم ’بول‘سے… Continue 23reading ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ کا نیا گانا ریلیزکردیاگیا

دنگل گرل زائرہ وسیم نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

دنگل گرل زائرہ وسیم نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کا اعلان کر دیا

ممبئی(این این آئی) ’’دنگل‘‘کے بعد ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے کہا ہے کہ اگر انہیں پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تو وہ انکار نہیں کریں گی۔رواں ماہ 19 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘باکس آفس پر خاص کامیابی تو حاصل نہ کرسکی تاہم… Continue 23reading دنگل گرل زائرہ وسیم نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کا اعلان کر دیا

مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کا جھگڑاکب ہوا؟،قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کا جھگڑاکب ہوا؟،قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،چونکا دینے والے انکشافات

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کوتھانہ چہیلک طلب کرلیا، ایس پی کینٹ کی موجودگی میں مفتی عبد القوی کے روبرو مقتولہ کے والدین سے سوال جواب کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کو تھانہ چہیلک طلب کیا… Continue 23reading مفتی عبدالقوی اور قندیل بلوچ کا جھگڑاکب ہوا؟،قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،چونکا دینے والے انکشافات

شاہ رخ خان کی بیٹی نے سب کوپیچھے چھوڑدیا،تصاویر کی سوشل میڈیا پردھوم

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

شاہ رخ خان کی بیٹی نے سب کوپیچھے چھوڑدیا،تصاویر کی سوشل میڈیا پردھوم

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی۔شاہ رخ خان کا شمار بھارت کی مقبول ترین شخصیات میں ہوتا ہے، ان کی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات میڈیا کی بڑی خبر بن جاتی ہے۔ صرف شاہ رخ… Continue 23reading شاہ رخ خان کی بیٹی نے سب کوپیچھے چھوڑدیا،تصاویر کی سوشل میڈیا پردھوم

کپل شرما کی گھر کی بالکونی سے کود کر خودکشی کی کوشش

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

کپل شرما کی گھر کی بالکونی سے کود کر خودکشی کی کوشش

ممبئی ( آن لائن ) معروف بھارتی کامیڈین و اداکار کپل شرما نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سنیل گروور سے جھگڑے کے بعد خودکشی کی کوشش کی۔ بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے ستارے اپنے ساتھی فنکار سنیل گروور سے جھگڑے کے بعد مسلسل گردش میں ہیں جس کا اعتراف وہ خود… Continue 23reading کپل شرما کی گھر کی بالکونی سے کود کر خودکشی کی کوشش

روس سے تعلق رکھنے والی ماڈل کے ساتھ چین میں لرزہ خیز سلوک،ویمپ پر کیٹ واک کے دوران ہی ہلاک ہوگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017

روس سے تعلق رکھنے والی ماڈل کے ساتھ چین میں لرزہ خیز سلوک،ویمپ پر کیٹ واک کے دوران ہی ہلاک ہوگئی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) روس سے تعلق رکھنے والی ماڈل چین میں ریمپ پر کیٹ واک کے دوران موت کے منہ میں چلی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ماڈل ولادا ڈزیوبا نے گزشتہ ماہ ہی چین کی ایک ماڈلنگ ایجنسی سے تین مہینے کامعاہدہ کرکے بیجنگ میں منعقدہ فیشن شو سے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا… Continue 23reading روس سے تعلق رکھنے والی ماڈل کے ساتھ چین میں لرزہ خیز سلوک،ویمپ پر کیٹ واک کے دوران ہی ہلاک ہوگئی

Page 132 of 969
1 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 969