منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ کا نیا گانا ریلیزکردیاگیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’ورنہ‘ کا ایک اورگانا ریلیز کردیا گیا۔کچھ دن قبل شعیب منصور کی فلم کا ٹیزر منظر عام پر آیا تو اس نے خوب دھوم مچائی ،آج فلم ’ورنہ ‘ کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب کراچی کے مقامی سینما میں ہوئی ۔ فلم ’بول‘سے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنیو الی اداکارہ ماہرہ خان 10سال بعد

شعیب منصور کیساتھ ایک بار پھر کام کر رہی ہیں،فلم ’ورنہ‘اداکارہ ماہرہ خان کیلئے ایموشنل رائیڈ رہی۔فلم ’ورنہ ‘سے مشہور بینڈ ’سمت‘کے لیڈ سنگر ہارون شاہد ڈیبیو کر رہے ہیں ،فلم کے ٹریلر میں تمام اداکاروں کی شاندار پرفارمنسز کی بلاشبہ داد دینی پڑے گی ۔فلم’ ’ورنہ‘‘ 17 نومبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…