منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ میرا سنگیتا کے ڈرامہ سیریل’ ’ابّا‘‘ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(این این اائی)اداکارہ میرا معروف پاکستانی ہدایتکارہ سنگیتا کے ڈرامہ سیریل’ ’ابّا‘‘ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں۔ اداکارہ ایک عرصے سے ہدایتکارہ سنگیتا سے درخواست

کررہی تھیں کہ انکے پاس کام نہیں ہے اور وہ بے روزگارہیں ۔ جس پر سنگیتا نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل میں انہیں کاسٹ کرلیا، جسکی ریکارڈنگ لاہورکے مختلف مقامات پر کی جارہی ہے ۔ دوسری جانب میرا کو مذکورہ سیریل کے علاوہ ایک اور ڈرامے ناگن میں بھی کاسٹ کیا گیا ہے ۔ بتایاگیا کہ اداکارہ کراچی میں بننے والی جدید فلموں میں بھی

اداکاری کرنے کی خواہاں ہیں ۔ اس حوالے سے وہ گزشتہ ایک سال سے کوششیں کررہی ہیں اورانہوں نے مختلف ذرائع سے فلمسازوں اورہدایتکاروں سے رابطے بھی کئے ہیں ۔ فلموں میں کام نہ ملنے پر میرا نے اداکاری کے جوہر دکھانے کیلئے سنگیتااوردوسرے ٹی وی ہدایتکاروں سے رابطے کئے ۔ جس پر وہ کام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…