منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

تیمور علی خان 20 دسمبر کو ایک سال کا ہو جائیگا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آء)بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا ہے کہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے تیمور علی خان کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے نہیں منائی جائے گی بلکہ یہ ایک خاندانی تقریب ہو گی۔میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کرشمہ کپور نے تیمور علی خان کی پہلی سالگرہ سے متعلق گفتگو

کرتے ہوئے کہاکہ تیمور علی خان کی پہلی سالگرہ بہت قریب ہے جس کے لئے ہم سب بہت خوش اور پرجوش ہیں ۔اس موقع ان کا کہنا تھا کہ سالگرہ پر بڑا جشن نہیں منایا جائے گا بلکہ یہ ایک خاندانی تقریب ہوگی۔ تیمور علی خان 20 دسمبر کو ایک سال کا ہو جائے گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…