مردخود کو برتر اور عورتوں کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، علی ظفر
کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی گلوکارواداکارعلی ظفر کاکہنا ہے کہ آدمی خواتین کے مقابلے میں خود کو برتر اور عورتوں کا اپنا غلام سمجھتے ہیں۔کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی نیویارک کی سڑک پرسگریٹ پیتے ہوئے چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔تصاویر میں ماہرہ خان سفید رنگ کے مختصر لباس… Continue 23reading مردخود کو برتر اور عورتوں کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، علی ظفر