اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایشوریا رائے کی خوبصورتی کا رازکھل گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(اے این این )ایشوریا رائے کی خوبصورتی کا رازکھل گیا۔بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ایشوریا رائے کوانڈسٹری سے جڑے 2 دہائی سے زیادہ کا وقت بیت گیا ہے تاہم اداکارہ آج بھی

فلموں میں پہلے کی طرح انتہائی خوبصورت اور دلکش دکھائی دیتی ہیں تاہم اب اس خوبصورتی کا راز اب راز نہیں رہا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بالی ووڈ میں ایک لمبے عرصے سے کام کررہی ہیں اورآج بھی نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں ان کے لاتعداد مداح

ہیں جوانہیں بہت پسند کرتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ اپنی خوبصورتی بر قرار رکھنے کے لیے بھارتی ریاست کیرالہ سے سلمنگ آئل(دبلا کرنے والے تیل)منگواتی ہیں اور ان کا استعمال کرتی ہیں تاکہ اداکاری کے وقت وہ ہمیشہ جوان اور خوبصورت اوردبلی دکھائی دے سکیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…