شردھا کپور کی فلم کی شوٹنگ کے دوران موبائل فون پر پابندی
ممبئی(این این آئی) شردھا کپور کی نئی فلم ’ ساہو‘ کی کہانی خفیہ رکھنے کے لئے شوٹنگ کے دوران موبائل فون پر پابندی لگادی گئی ہے۔بالی ووڈ میں ’’عاشقی 2‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ شردھا کپور اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے ہدایت کاروں کی اولین پسند بن گئی ہیں، اس وقت بھی ایکشن… Continue 23reading شردھا کپور کی فلم کی شوٹنگ کے دوران موبائل فون پر پابندی







































