منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

تھور سیریز کی تیسری فلم ’’ریگنا روک‘‘ کا امریکی باکس آفس پر راج

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی)امریکی باکس آفس پر تھور ریگنا روک نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ بیڈ موم کرسمس بھی بزنس کی دوڑ میں چھائی رہی۔ امریکی باکس آفس پر تھور سیریز کی تیسری فلم “ریگنا روک” نے تہلکہ مچا دیا اور ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر بارہ کروڑ ڈالر سے زیادہ کمائی کر لی۔ کامیڈی پر بنی فلم

’’اے بیڈ موم کرسمس‘‘ ایک کروڑ سات لاکھ ڈالر بزنس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ خوف اور دہشت کے موضوع پر بننے والی فلم سیریز سا سیریز کی نئی فلم’’جگ سا‘‘ 67 لاکھ ڈالر کا کاروبار کرنے میں کامیاب رہی۔ بزنس کی دوڑ میں ہیلووین پر بنی فلم ’’بو ٹو‘‘ اور’’جیواسٹارم‘‘ بھی ابھی میدان میں موجود ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…