جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بالی ووڈ میں دوبارہ کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور کروں گی‘ سجل علی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں دوبارہ کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور کروں گی، بھارت میں سری دیوی کے ساتھ فلم ’’ مام ‘‘ کا تجربہ انتہائی یادگار تھا اور فلم کی کامیابی نے میرے حوصلے مزید بلند کر دیئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں پاکستان کی

کمسن اداکارہ ہوں جس نے بھارتی فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور وہاں اپنے پرستاروں کا ایک بڑا حلقہ بنایا ۔ آئندہ آنے والی پاکستانی فلموں میں بھی کام کر رہی ہوں اور مجھے یقین ہے کہ میرا مستقبل بڑا روشن ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ تمام کامیابیاں میرے والدین ، دوستوں اور پرستاروں کے ساتھ سینئر اداکاروں کی مرحون منت ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…