منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پیراڈائز لیکس ،امریکی گلورکارہ میڈونااور پاپ سنگر بونو کا نام بھی منظر عام پر آگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) پیراڈائز لیکس کی جاری کردہ دستاویزات میں امریکی گلورکارہ میڈونااور پاپ سنگر بونو کا نابھی منظر عام پر آگیا ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی آئی جے کے ڈائریکٹر جیررڈ رائل نے پیراڈائز لیکس کی دستاویزات جاری کی ہیں ، جس میں دنیا کی معروف شخصیات اور کمپنیوں کے نام شامل ہیں۔ پیراڈائز لیکس

میں ایک کروڑ 34 لاکھ دستاویزات میں 180 ممالک کی 25 ہزار سے زائد کمپنیاں، ٹرسٹ اور فنڈز کا ڈیٹا شامل ہے۔دستاویزات کے مطابق امریکہ کی معروف گلوکارہمیڈونا اور ایک پاپ سنگر بونو کا نام بھی آف شور کمپنیاں قائم کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہے۔ واضح رہے کہ ان کے علاوہ پاکستان کے سابق وزیراعظم

شوکت عزیز، بوظہبی کے امیر خلیفہ بن زید السلطان النہیان، قطر کے سابق وزیراعظم حماد بن جاسم الثانی،سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز،شامی صدر بشاالاسد کے کزن اورسابق سعودی ولی عہد محمد بن نائف کا نام بھی سامنے آچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…