منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ریتھک روشن ایک بار پھر سپر ہیرو کے روپ میں نظر آئیں گے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو  ریتھک روشن ایک بار پھر سپر ہیرو کے روپ میں اپنے نظر آئیں گے ٗکرش سلسلے کی چوتھی فلم ’ ’کرش فور ‘کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ برس کیا جائیگا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’کرش ‘

کی چوتھی کڑی کی شوٹنگ کا آغاز 2018ء کے آخر میں کیا جائیگا جبکہ فلم 2019ء میں ریلیز کی جائیگی۔ریتھک روشن کے والد راکیش روشن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ کرش فور‘ 2006ء میں فلم بینوں کا دل لوٹنے والی کرش کے سلسلے کی چوتھی مووی ہے ۔ریتھک روش گزشتہ 3 فلموں کی طرح اس بار بھی سپر ہیرو کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ،

جس کی ہیروئن کا تاحال فیصلہ نہیں کیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرش کے نئے سلسلے کے لئے کترینہ کیف کے انتخاب کی خبریں گردش میں تھی لیکن بالی ووڈ کی بار بی ڈول نے اس طرح کی افواہوں کی تردید کردی ہے ۔ریتھک روشن ان دنوں اپنی ’ سپر 30‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ،بائیو پک میں وہ ریاضی دان کے روپ میں نظر آئیں گے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…