بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تبو نے 46سال کی ہوگئیں ٗبالی ووڈ میں اپنی اداکاری سے منفرد مقام بنایا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی کئی فلموں میں متاثر کن اداکاری سے اپنا ایک منفرد مقام بنانے والی اداکارہ ’تبو‘ 46 برس کی ہوگئیں۔مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کی بھتیجی تبسم ہاشمی4 نومبر 1971 کو بھارتی شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئیں ٗ1983 میں اعلیٰ تعلیم کیلئے ممبئی آئیں اور اپنی بہن فرح ناز کے نقش قدم پر چلتے

ہوئے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔تبو نے 15 سال کی عمر میں فلم ہم نوجوان میں مختصر کردار کے ساتھ کیرئیر کا آغاز کیا ٗ پہلی بار تبو نے بونی کپور کی فلم پریم میں سنجے کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا اور بہت جلد اپنی شاندار اداکاری کی بدولت انڈسٹری پر چھا گئیں۔اجے دیوگن کے ساتھ فلم وجے پتھ میں بے مثال

اداکاری پر تبو کو فلم فئیر ایوارڈ بھی دیا گیا، ان کی دیگر یادگار فلموں میں ساجن چلے سسرال، جیت، بارڈر، وراثت، بیوی نمبر ون، ہم ساتھ ساتھ ہیں، ہیرا پھیری، چینی کم، بندہ یہ بنداس ہے اور درشیم شامل ہیں۔ماچس، وراثت اور چاندنی بار کو بھی تبو نے اپنی متاثر کن اداکاری سے مقبول بنایا اور بھارت کے چوتھے بڑے سویلین اعزاز پدما شری سمیت کئی اعزازات پائے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…