منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کے ’’ٹائی ٹینک ‘‘سونگ کی ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور( آئی این پی) پاکستان کی جانی مانی اداکارہ ” میرا ” کو کون نہیں جانتا۔ میرا اپنی پرفارمنس سے پاکستانیو ں کے دلوں میں اپنی جگہ نہیں بنا سکی لیکن اپنے آئے روز نت نئے ڈراموں سے خاصی مشہور ہو گئی ہیں۔میرا کی انگلش سے پریشان افراد کے لیے مزید پریشانی کی خبر یہ ہے کہ اب ان کو میرا کا انگلش میں

گانا بھی سننا پڑ سکتاہے۔ تفصیلات کیمطابق میرا نے حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں ہالی ووڈ کی مشہور فلم ٹائٹینک کا سونگ اپنے چاہنے والوں کو گا کر سنایا۔تاہم اس گانے کو سننے کے بعد پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے میرا کو کھری کھری سنا دی ہین ۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہناہے کہ “انگلش کی ٹانگیں توڑنے کے بعد اب گانے کی ٹانگیں توڑی جارہی ہیں “۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…