اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلمان خان کی فلم ’’ریس 3‘‘فلم عیدالفطر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم’ ’ریس 3‘‘ فلم عیدالفطر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی-بھارتی فلم انڈسڑی میں ویسے تو 3 خانز کا ہی راج ہے، جن کی فلم ریلیز ہونے سئے پہلے ہی ہلچل مچا دیتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہدایت کاروں کی اولین ترجیح بھی خانز ہی ہوتے ہیں اور ان میں سلمان خانز کی تو بات ہی الگ ہے۔سلمان خان اس وقت ریمو ڈی سوزا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ریس 3‘ کی

شوٹنگ میں مصروف ہیں جو کہ ’ریس‘ کا تیسرا سیکوئل ہے۔ سلمان خان نے فلم کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ پر فلم کی ایک تصویر جاری کردی ہے جس میں وہ نیلے کوٹ اور سیاہ شرٹ میں ملبوس اپنے بھرم کے ساتھ ہاتھ میں پستول لئے غصے سے دیکھے جا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ فلم میں سلمان خان ،جیکولین فرننڈس،ڈیزی شاہ اور بوبی دیول مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…